آلما پل


آلما پل


آلما پل ((فرانسیسی: Pont de l'Alma)‏; انگریزی: Alma Bridge) پیرس، فرانس میں دریائے سین پر ایک پل ہے۔ یہ جنگ کریمیا کی آلما لڑائی کے نام پر ہے جس میں عثمانی-فرانکو-برطانوی اتحاد نے روسی فوج پر 20 ستمبر 1854ء میں فتح حاصل کی تھی۔

بیرونی روابط

  • (فرانسیسی میں) Pictures of the old and the new bridge
  • (فرانسیسی میں) Bridge historyآرکائیو شدہ بذریعہ paris.fr

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: آلما پل by Wikipedia (Historical)


Langue des articles



Quelques articles à proximité